مچھلی والا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماہی گیر، مچھلی بیچنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ماہی گیر، مچھلی بیچنے والا۔ One who sells fish fishmonger.